کیلوس
غذا معدے میں معدے کے عمل اوراثر سے جب آش جو کے مانند گاڑھی اور سفید ہوجاتی ہے اس کو’’ کیلوس‘‘ کہاجاتا ہے ،گویا کہ یہ کیلوس غذا کا خلاصہ اور اس کا ماحصل ہوتاہے۔