علم الاعتبار

علم الاعتبارسب ہیڈنگ اردو

علم الاعتبار اس علم کا نام ہے جس کے ذریعہ صوفیاء کرام قرآن و حدیث کی تعبیر اور تشریح کرتے ہیں ، لیکن یہ واضح رہے کہ اسے تفسیر قرآن نہیں کہا جائے گا ، بلکہ یہ محض تشابہ اور مماثلت کی بنیاد پر ہوتی ہے ، یہ فقہی قیاس بھی نہیں ہے اور نہ ہی یہ فقہی استدلال ہے ، اور اس کی مثال قرآن وحدیث میں موجود ہے ، چنانچہ علم الاعتبار کو بروئے کار لانے کے لیے چند بنیادی شرائط ہیں جن کو ملحوظ رکھنا بے حد ضروری ہے ۔

سورۃ الفاتحۃ سب ہیڈنگ عربی

الحمد للہ رب العالمین الرحمن الرحیم ملک یوم الدین ایاک نعبد وایاک نستعین اھدنا الصراط المستقیم صراط الذین انعمت علیہم غیر المغضوب علیہم ولا الضالین

9 Views

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!