لازم بین بالمعنی الاعم
لازم اور ملزوم اور ان کے درمیان نسبت کے تصور سے لزوم کا یقین حاصل ہوجائے، جیسے چار جفت ہے، مذکورہ مثال میں چار، جفت اور ان کے درمیان نسبت کے تصور سے ان کے درمیان لزوم کا یقین حاصل ہوتا ہے۔