مشترک

اصول فقہ کی اصطلاح میں ’’مشترک‘‘ وہ لفظ ہے جو دو یا دو سے زیادہ معانی کے لیے الگ الگ وضع کیا گیا ہو، جیسے لفظ قروء ، اس کے دو معانی ہیں ،ایک حیض ، دوسرے طہر ،اس لیے یہ لفظ ’’ مشترک ‘ ‘ ہے۔
حکم : رُک کر دونوں معانی میں غور کرنا ،پھر جب ایک معنی مرادی طے ہوجائے تو اس پرعمل کرنا۔

error: Content is protected !!