مطلقہ عامہ
وہ قضیہ موجہہ ہے جس میں یہ حکم ہو کہ موضوع کے لیے محمول کاثبوت یا سلب تینوں زمانوں میں سے کسی زمانے میں ہے، جیسے کل إنسان متنفس بالفعل و لا شيء من الإنسان بمتنفس بالفعل۔