ممکنہ عامہ

وہ قضیہ موجہہ ہے جس میں یہ حکم ہو کہ موضوع کے لیے محمول کاثبوت یا سلب اس طرح ہے کہ اس کی جانب مخالف ضروری نہ ہو، جیسے کل نار حارۃ بالإمکان العام و لا شيء من النار ببارد بالإمکان العام۔

error: Content is protected !!