موت اخترامی
وہ موت جو رطوبت غریزی کے موجود ہوتے ہوئے بھی واقع ہوجائے، مثلاً کوئی شخص پانی میں ڈوب کر یا پہاڑ سے گر کر یا کسی سواری سے ٹکرا کر مرجائے،یعنی غیر طبعی موت۔