سبع سیارہ ہمہ وقت حرکت میں رہنے والے سات ستارے: (۱) قمر (۲)عطارد(۳) زہرہ(۴) شمس(۵) مریخ(۶) مشتری(۷) زحل۔