سوء مزاج مفرد
سوء مزاج کی وہ قسم جس میں چاروں کیفیتوں گرمی، سردی، خشکی، تری میں سے کسی ایک کیفیت کو غلبہ ہو، اس کو سوء مزاج سادہ اورسوء مزاج بسیط بھی کہاجاتا ہے۔