شیئ وہ وجود جس کا اطلاق کائنات کی ہر چیز اور ہر ہر ذرے پر کیا جاسکے، خواہ وہ جواہر ہوں یا اعراض ہوں موجود، ثابت، متحقق۔