صورت جسمیہ جوہر بسیط اور ایسا امتداد جس میں طول وعرض وعمق پائے جائیں، یہ اپنے تشخص میں ہیولیٰ کی محتاج رہتی ہے۔