اثافی

لغوی لحاظ سے ’’اثافی‘‘ سے مراد وہ پتھر ہوتے ہیں جو چولہا تیار کرنے میں استعمال ہوتے ہیں۔

تاریخ میں اثافی سے یہ قبائل مراد لیے جاتے ہیں : سلیم ، ہوازن ، غطفان ، عامر اور محارب۔

error: Content is protected !!