سہو
خیال سے کسی صورت یا کسی بات کا زائل ہوجانا ، لیکن خزانہ دماغ میں اس کا محفوظ رہنا، بخلاف نسیان کے کہ اس میں بات یا صورت خزانہ ہی سے زائل ہوجاتی ہے ،گویا سہوادراک اور نسیان کے مابین ایک حالت ہے۔