شکل فلسفی فلسفہ کی اصطلاح میں وہ ہیئت یا کیفیت جو ایک حد یا چھ حدود کے احاطے سے حاصل ہو ،یا مقدار کے لئے جہت تناہی سے حاصل ہو۔