واسطہ فی الاثبات
وہ حد اوسط جس کے ذریعے اکبر کا اصغر کے لیے اثبات کیا جائے، یا وہ واسطہ جس کے ذریعہ سے کسی نسبت کا علم و تصدیق حاصل ہو۔