ابد الآباد اول سے آخر تک ، ازل سے ابد تک ، ابتداء سے انتہا تک ، بلکہ لا انتہا اور لا الیٰ نہایۃ تک وجود سرمدی کا پھیلاؤ۔