بذل
بذل بخشش اور جود کے معنی میں بالعموم استعمال ہوتا ہے۔ بذل اگر ’’جہد‘‘ سے پہلے لایا جائے تو کوشش اور سعی بلیغ کے معنی دیتا ہے ، بذل نفس اور ایثار نفس قریب المعانی الفاظ ہیں ، بذل بجائے خود مکارم اخلاق میں سے ہے، اس کی متعدد قسمیں ہیں۔