خاصہ
ایسی کلی ہے جو افراد کی حقیقت سے تو خارج ہو ،لیکن ایک حقیقت کے تحت جو افراد ہوں ان پر محمول ہوسکے اور صادق آسکے ،’’خصوص ‘‘سے لیا گیا ہے، کسی شئے کا خاصہ وہ کہلاتا ہے جو صرف اسی میں پایا جاتا ہے۔