سحاب

ابر، بیشتر حالات میں ابر اوپر چڑھنے والے اجزائے بخاری کے تکاثف وانقباض سے پیدا ہوتا ہے، اور جب کبھی ہوا سردی کی شدت سے منقبض ہوجاتی ہے تو اس کا بھی نتیجہ وہی ہوا کرتا ہے جو بخارات والے ابر کا ہوتا ہے یعنی بارش، اولے، برف، کہر وغیرہ۔

error: Content is protected !!