صدق

جو امر علم واعتقاد کے مطابق ہو ،یا جو امر واقع کے مطابق ہو ،یا جو حق جل مجدہ کے علم میں جس طرح ہو اور لوح محفوظ پر جس طرح ثبت ہے اس کے مطابق ہو، یا جہاں ہلاکت کا خطرہ ہو وہاں سچی بات کہنا ،یا جہاں جھوٹ بولے بغیر نجات کی راہ نہ ہو وہاں سچ بولنا۔

error: Content is protected !!