صفات ذاتی صفات ذاتی جس سے حق جل مجدہ موصوف ہے ،اور ان صفات کی ضد سے منزہ ہے، جیسے قدرت عظمت، عزت وغیرہ۔