ظل الاول
عقل اول، فلاسفہ عقل اول کو ظل الاول قرار دیتے ہیں جس کا مصداق ہر پھر کر خارج میں ذات اقدس نبوی( ارواحنافداہ )کے سوا کوئی بنتا ہی نہیں ’’اول ماخلق اللہ نوری‘‘۔