علت تامہ

جس کی یہ علت تامہ ہو اس کے لئے اس کے علاوہ کوئی دوسری علت نہ ہو ، یا ایسی علت ہے جس کے پائے جانے کے بعد معلول کا وجود ضروری ہو، جیسے طلوع شمس وجود نہار کے لیے علۃ تامہ ہے۔۔

علت تامہ کے پائے جانے کے بعد معلول کا وجود ضروری طور پر ہو جاتا ہے، اور کسی ایک چیز کی دوعلت تامہ ہونا محال ہے۔

error: Content is protected !!