فاعل بالاختیار

فاعل جس سے کسی فعل کا صدور ہو، اگر اپنے قصد و اختیار سے فعل صادر ہو تو فاعل بالاختیار ہے ، ورنہ فاعل بالایجاب۔

error: Content is protected !!