فاعل بالایجاب

فاعل جس سے کسی فعل کا صدور ہو، اگر اپنے قصد و اختیار سے فعل صادر ہو تو فاعل بالاختیار ہے ، ورنہ فاعل بالایجاب ، یعنی جس سے بغیر قصد و اختیار کے فعل سرزد ہو۔

error: Content is protected !!