لازم غیر بین بالمعنی الاعم

لازم اور ملزوم اور ان کے درمیان نسبت کے تصور سے لزوم کا یقین حاصل نہ ہو، جیسے عالَم کے لیے حدوث کیوں کہ عالم اور حدوث اور ان کے درمیان نسبت کے تصور سے لزوم کا یقین حاصل نہیں ہوتا، ورنہ اس مسئلہ میں اختلاف نہ ہوتا۔

error: Content is protected !!