مرتبہ رحیم

اگر کلیات کے ساتھ ثابت و متحقق جزئیات پوری تفصیلات کے ساتھ لحاظ کی جائیں اس طرح کہ کلیات کی کلیت جزئیات کے لئے حجاب نہ بن سکیں اور ان پر حجاب کا پردہ نہ ڈال دیں تو یہ مرتبہ ’’رحیم‘‘ رب النفس الکلیہ ہے جس کا نام ’’ لوح القدر‘‘ لوح محفوظ اور کتاب مبین بھی ہے۔

error: Content is protected !!