معقولات اولیہ

وہ امور کلی جو عقل میں آئیں انہیں معقولات کہتے ہیں، معقولات اولی ایسی کلی ہے جس کا خارج میں کوئی مصداق ہو، جیسے انسان، حیوان وغیرہ۔

error: Content is protected !!