معقولات ثانیہ
وہ امور کلی جو عقل میں آئیں انہیں معقولات کہتے ہیں، معقولات ثانیہ ایسی کلی ہے جس کا ذہن میں تو وجود ہو، لیکن خارج میں وجود نہ ہو، جیسے حیوان کا جنس ہونا، انسان کا نوع ہونا وغیرہ۔