کیف (مقولہ)
ایسا عرض ہے جس کی تقسیم نہ ہو سکے اور نہ ہی کسی دوسرے کی طرف نسبت کرتے ہوئے اس کا وجود ہو، یعنی جس کا تصور غیر پر موقوف نہ ہو اور قسمت ولاقسمت کو خود نہ چاہے، جیسے شرمندہ کی سرخی اور ترسندہ کی زردی۔