دائرہ

مسطح شکل جس کو ایک خط نے گھیرا ہوا ہو اور اس کے وسط داخل سے جس قدر مستقیم (سیدھے) خطوط اس سے نکالے جائیں وہ سب برابر برابر ہوں۔ یہ نقطہ مرکز دائرہ کہلاتا ہے اور خط اس کا محیط ہوتا ہے۔

error: Content is protected !!