عَجب
(عین اور جیم پر زبر) جب کسی امر کا سبب نہ معلوم ہوسکے اور اس قسم کے امور عادتاً بھی روزمرہ پیش نہ آتے ہوں تو ایسی حالت میں نفس انسانی میں جو تاثر پیدا ہوتا ہے وہ عجب کہلاتا ہے۔