نبض موجی

دریائی لہروں کی طرح لہراتی ہوئی محسوس ہونے والی نبض ، یہ نبض منشاری کی طرح ہی ہوتی ہے، لیکن بجائے سخت کے نرم ہوتی ہے جس سے اس میں لہر کی سی کیفیت پیدا ہوجاتی ہے۔

error: Content is protected !!